ایدھی ذرائع کے مطابق عرس کے موقع پر خاتون سمیت 10 زائرین گرمی اور بیماری کے باعث جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق لاہور، فیصل آباد، صادق آباد اور دیگر شہروں سے ہے۔ جاں بحق افراد کی میتیں ایدھی ایمبولینس سروس کے ذریعے آبائی علاقوں کی طرف بھیجی گئی ہیں۔
