صدر پاکستان مسلم لیگ میاں شہباز شریف 174 ووٹ لے کر ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔
قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے کی۔