OIC Summit 15

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا حصہ بن گیا، ایک کرنسی کی تجویزبھی دے ڈالی

سمرقند شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننے کے بعد ایران نے رکن ممالک کے لیے ایک کرنسی کی تجویز پیش کردی۔

خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ تنظیم کے رکنیت کے میمورنڈم پر دستخط کردیے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تنظیم کی مکمل رکنیت حاصل ہونے کے بعد دیگر رکن ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ تعلقات معیشت اور تجارت سمیت کئی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا باعث بنے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/aliucqdo/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/aliucqdo/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/aliucqdo/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں