Babar Azam 130

بابراعظم عالمی ریکارڈز پاش پاش کرنے میں مصروف

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں فاتحانہ اننگز کھیلنے والے کپتان قومی ٹیم بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ پر قبضہ کرلیا۔
بابر اعظم نے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں تیز ترین 15 سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 83 ویں اننگز میں حاصل کرلیا ہے۔
قائد قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ایک وزہ میچز میں سنچری کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان بھی بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں