Khana Kaba 204

امت مسلمہ کے لئے بڑی خوشخبری، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف ہوگا

یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد سعودی عرب میں کورونا پابندیوں کا خاتمہ کیا جارہا ہے۔ دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں مقدس مقامات کی خدمات پر مامور کمیٹی نے ماہ رمضان کی مبارک ساعتوں کو عبادات اور اذکار سے سجانے کیلئے اہم ترین فیصلے کئے گئے ہیں۔
فیصلوں کے مطابق ماہ صیام میں کسی بھی پابندی کے بغیر عمرہ اور دیگر عبادات کی مکمل اجازت دے دی گئی ہے۔
سعودیہ آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تمام کورونا سفری پابندیوں کا بھی خاتمہ کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/aliucqdo/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/aliucqdo/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/aliucqdo/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں